ابنا: ترکی کے شہر استنبول میں قطر کی فضائیہ کے سکیورٹی کمانڈر عبد اللہ بن محمد آل ثانی کو قتل کردیا گیا ہے۔ اسے ایکشن اوتک ریسٹورانٹ کے سامنے کولی مرا کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ کسی دوسرے ذرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
.......
/169
ایک عراقی ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں قطر کی فضائیہ کے سکیورٹی کمانڈر عبد اللہ بن محمد آل ثانی کو قتل کردیا گیا ہے۔